سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دعوت قبول کرنا
ترقیم الباني: 347 ترقیم فقہی: -- 1854
-" إذا دعا أحدكم أخاه لطعام فليجب فإن شاء طعم وإن شاء ترك".
ابن جریج کہتے ہیں: مجھے ابوزبیر نے خبر دی کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو دعوت دے، تو وہ قبول کرے، پھر اگر چاہے تو کھا لے اور چاہے تو نہ کھائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1854]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 347