سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اکھٹا کھانا کھانے کی برکت
ترقیم الباني: 1686 ترقیم فقہی: -- 1879
-" إن طعام الواحد يكفي الاثنين، وإن طعام الاثنين يكفي الثلاثة والأربعة، وإن طعام الأربعة يكفي الخمسة والستة".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک آدمی کا کھانا دو کو، دو افراد کا کھانا تین کو اور چار آدمیوں کا کھانا پانچ چھ افراد کو کفایت کرتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1879]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1686