سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مردار سے استفادہ کرنا کیسا ہے؟
ترقیم الباني: 3133 ترقیم فقہی: -- 1882
- (لا تنتَفِعُوا من الميْتةِ بشيءٍ) .
عبداللہ بن حکیم کہتے ہیں: ہمارے جہینہ قبیلے کے کسی سردار نے ہمیں بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف (یہ پیغام) لکھ کر بھیجا تھا: ”مردار کی کسی چیز سے استفادہ مت کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1882]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3133