سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ذبح کرنے والا آلہ کیسا ہو؟
ترقیم الباني: 2029 ترقیم فقہی: -- 1916
-" كل ما أفرى الأوداج، ما لم يكن قرض ناب أو حز ظفر".
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اس جانور کا گوشت) کھا لو، جس کی رگیں کسی چیز سے چاک کر دی جائیں، جب تک وہ دانت کی کاٹ نہ ہو یا ناخن کا شگاف نہ ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1916]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2029