سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دیواروں پر پردے لٹکانا منع ہیں
ترقیم الباني: 2384 ترقیم فقہی: -- 1993
-" نهى أن تستر الجدر".
علی بن حسن مرسلاً بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیواروں پر پردے لٹکانے سے منع فرمایا۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1993]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2384