سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جنبی اور نشئی کی نحوست
ترقیم الباني: 1804 ترقیم فقہی: -- 1995
-" ثلاثة لا تقربهم الملائكة: الجنب والسكران والمتضمخ بالخلوق".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرشتے ان تین افراد کے قریب نہیں آتے: جنبی، نشے میں چور اور خلوق خوشبو میں لت پت۔“ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1995]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1804