سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مسواک کی فضیلت
ترقیم الباني: 2517 ترقیم فقہی: -- 2007
-" عليكم بالسواك فإنه مطيبة للفم ومرضاة للرب".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسواک کا لازمی طور پر اہتمام کرو، کیونکہ یہ منہ کو پاک کرنے والا ہے اور اس میں رب تعالیٰ کی رضا مندی ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 2007]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2517