سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
عورتوں کا بناوٹی بال لگوانا
ترقیم الباني: 1008 ترقیم فقہی: -- 2016
-" أيما امرأة أدخلت في شعرها من شعر غيرها فإنما تدخله زورا".
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو عورت اپنے بالوں کے ساتھ دوسری کے بال لگائے گی، تو اس کا (یہ بال) لگانا جھوٹ (اور جعل سازی) ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 2016]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1008