سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شہادت کی تکلیف
ترقیم الباني: 960 ترقیم فقہی: -- 2047
-" ما يجد الشهيد من مس القتل إلا كما يجد أحدكم من مس القرصة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شہید، قتل سے اتنی ہی تکلیف محسوس کرتا ہے جتنی کہ تم میں کوئی شخص چٹکی (یا پسو وغیرہ کے ڈنگ) کی تکلیف محسوس کرتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2047]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 960