🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

مسافر کو سات ایام تک موزوں پر مسح کرنے کی اجازت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2622 ترقیم فقہی: -- 2128
-" أصبت السنة، قاله عمر لعقبة وقد مسح من الجمعة إلى الجمعة على خفيه وهو مسافر".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے شام سے مدینہ کی طرف جمعہ والے دن سفر شروع کیا۔ میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آیا۔ انہوں نے پوچھا: تو نے اپنے پاؤں موزوں میں کب داخل کئے تھے؟ میں نے کہا: جمعہ کے دن۔ انہوں نے کہا: کیا ان کو اتارا بھی ہے؟ میں نے کہا: نہیں۔ انہوں نے کہا: تو نے سنت کی موافقت کی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2128]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2622

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں