🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

مشرکوں سے معاونت نہ لی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1101 ترقیم فقہی: -- 2146
-" إنا لا نستعين بالمشركين على المشركين".
سیدنا ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بروز اتوار نکلے اور ثنیہ وادع کو عبور کر گئے، آپ کو ہتھیاروں سے لیس ایک لشکر نظر آیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: یہ کون لوگ ہے۔ صحابہ نے کہا: یہ عبداللہ بن ابی بن سلول ہے، جو سیدنا عبداللہ بن سلام کے قبیلے بنو قینقاع کے چھ سو یہودی رفقا کے ہمراہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: آیا یہ لوگ مسلمان ہو گئے ہیں؟ انہوں نے کہا: نہیں، اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان سے کہو کہ لوٹ جاؤ، میں مشرکوں کے خلاف مشرکوں سے مدد طلب نہیں کرتا۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2146]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1101

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں