سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
والدین، مسافر اور مظلوم کی دعائیں مقبول ہوتی ہیں
ترقیم الباني: 596 ترقیم فقہی: -- 2153
-" ثلاث دعوات مستجابات لا شك فيهن: دعوة الوالد ودعوة المسافر ودعوة المظلوم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین دعائیں مقبول ہیں ان کی قبولیت میں کوئی شک نہیں، باپ کی دعا، مسافر کی دعا اور مظلوم کی دعا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2153]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 596