سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈوں کا رنگ
ترقیم الباني: 2100 ترقیم فقہی: -- 2164
-" كان لواء رسول الله صلى الله عليه وسلم أبيض، ورايته سوداء".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چھوٹا جھنڈا سفید اور بڑا جھنڈا سیاہ ہوتا تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2164]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2100