سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آخرت کی گھاٹیاں طے کرنے کے لیے گناہوں کا بوجھ کم ہونا چاہیے
ترقیم الباني: 2480 ترقیم فقہی: -- 2220
-" إن بين أيديكم عقبة كؤودا، لا ينجو منها إلا كل مخف".
سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے سامنے (آخرت کی) دشوار گزار گھاٹی ہے، جس سے نجات پانے والا وہی ہو گا جو (گناہوں کے بوجھ سے) ہلکا ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2220]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2480