سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بندگان خدا اپنی عقل و فراست سے لوگوں کو پہچان لیتے ہیں
ترقیم الباني: 1693 ترقیم فقہی: -- 2223
-" إن لله عبادا يعرفون الناس بالتوسم".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ کے بعض بندے اپنی عقل و فراست سے دوسرے لوگوں کو پہچان لیتے ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2223]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1693