🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

دنیا کی لذت، آخرت کی تلخی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1817 ترقیم فقہی: -- 2237
-" حلوة الدنيا مرة الآخرة، ومرة الدنيا حلوة الآخرة".
ابوعبید شریح حضرمی سے روایت ہے کہ جب سیدنا ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے کہا: اے اشعریوں کی جماعت! موجودہ لوگ غائب لوگوں تک میری بات پہنچا دیں۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا، دنیا کی لذت آخرت کی کڑواہٹ ہے اور دنیا کی تلخی آخرت کی لذت و شیری ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2237]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1817

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں