سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کا بندوں کے ساتھ معاملہ ان کے ظن کے مطابق ہوتا ہے
ترقیم الباني: 2012 ترقیم فقہی: -- 2239
-" قال الله عز وجل: عبدي! أنا عند ظنك بي، وأنا معك إذا ذكرتني".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے فرمایا: اے میرے بندے! میرے بارے میں جو تیرا گمان ہو گا میں اسی کے مطابق تجھ سے پیش آؤں گا اور جب تو میرا ذکر کرے گا تو میں تیرے ساتھ ہوں گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2239]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2012