🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جنت جیسى انتہائى قیمتى چیز کا حصول مشکل ہوتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2335 ترقیم فقہی: -- 2282
-" من خاف أدلج ومن أدلج بلغ المنزل ألا إن سلعة الله غالية ألا إن سلعة الله الجنة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو (دشمن کے حملے سے) ڈرا اور رات کے ابتدئى حصے میں نکل گیا اور (یہ حقیقت ہے کہ) جو رات کے ابتدائى حصے میں نکل جاتا ہے، وہ منزل کو پہنچ جاتا ہے، اچھى طرح سن لو کہ اللہ تعالى کا سامان بیش قیمت ہے، خبردار! اللہ کا سامان جنت ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2282]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2335

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 954 ترقیم فقہی: -- 2283
-" من خاف أدلج ومن أدلج بلغ المنزل ألا إن سلعة الله تعالى غالية ألا إن سلعة الله الجنة جاءت الراجفة تتبعها الرادفة جاء الموت بما فيه".
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو (دشمن کے حملے سے) ڈرا اور (اس سے بچنے کے لیے) رات کے ابتدائی حصے میں نکل پڑا اور (حقیقت ہے کہ) جو شخص رات کی ابتدا میں نکل پڑتا ہے، وہ منزل (مقصود) تک پہنچ جاتا ہے، اچھی طرح سن لو کہ اللہ تعالیٰ کا سامان گراں قیمت ہے۔ خبردار! اللہ تعالیٰ کا سامان جنت ہے۔ (سنو! کہ) کانپنے والی آ گئی ہے، اس کے بعد آنے والی بھی آ گئی ہے۔ موت سارا کچھ لے کر پہنچ گئی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2283]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 954

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں