🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

معذب اقوام کی جائے عذاب سے کیسے گزرا جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3941 ترقیم فقہی: -- 2293
- (إذا مررتُم على أرضٍ قد أهلكت بها أمَّةٌ من الأمم؛ فأغِذُّوا السَّيْر) .
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جب تم ایسی زمین سے گزرو جہاں کوئی امت ہلاک ہوئی ہو، تو تیز چلا کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2293]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3941

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 19 ترقیم فقہی: -- 2294
-" لا تدخلوا على هؤلاء القوم المعذبين إلا أن تكونوا باكين، فإن لم تكونوا باكين فلا تدخلوا عليهم أن يصيبكم ما أصابهم".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حجر مقام کے پاس سے گزرے تو فرمایا: جن مقامات میں گزشتہ اقوام کو عذاب دیا گیا وہاں داخل نہ ہوا کرو۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہیں بھی اسی عذاب میں مبتلا کر دیا جائے۔ پھر آپ نے کجاوہ پر بیٹھے بیٹھے اپنی چادر اوپر اوڑھ لی۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2294]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 19

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں