سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بخل کو کیسے دور کیا جائے؟ مال کے ذریعے عذاب سے چھٹکارا حاصل کرنا
ترقیم الباني: 377 ترقیم فقہی: -- 2300
-" يا أيها الناس ابتاعوا أنفسكم من الله من مال الله، فإن بخل أحدكم أن يعطي ماله للناس فليبدأ بنفسه وليتصدق على نفسه فليأكل وليكتس مما رزقه الله عز وجل".
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگو! اللہ تعالیٰ سے اس کے مال کے عوض اپنے نفس خرید لو، اگر کوئی آدمی لوگوں کو اپنا مال دینے کے معاملے میں کنجوسی کرے تو اپنے اوپر خرچ کرنا شروع کر دے اور اللہ تعالیٰ کے دئیے ہوئے میں سے کھائے پئے اور ملبوسات زیب تن کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2300]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 377