🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

ریاکاری اور خفیہ شہوت کے بارے میں فکر کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 508 ترقیم فقہی: -- 2302
-" يا نعايا العرب! يا نعايا العرب! ثلاثا، إن أخوف ما أخاف عليكم الرياء والشهوة الخفية".
عباد بن تمیم اپنے چچا سیدنا عبداللہ بن زید بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہائے عربوں کی اموات کی اخبار! ہائے عربوں کی اموات کی خبریں! (تین دفعہ یہ آواز دی) مجھے تمہارے بارے میں سب سے زیادہ خوف ریاکاری اور خفیہ شہوت کا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2302]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 508

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں