سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مومن کو خوش کرنا، اس کا قرضہ چکانا اور اس کو کھانا کھلانا افضل اعمال ہیں
ترقیم الباني: 2715 ترقیم فقہی: -- 2311
-" أفضل العمل أن تدخل على أخيك المؤمن سرورا أو تقضي عنه دينا أو تطعمه خبزا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کون سا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیرا اپنے مسلمان بھائی کو خوش کرنا، یا اس کا قرضہ چکانا، یا اس کو کھانا کھلانا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المواعظ والرقائق/حدیث: 2311]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2715