سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کے سامنے تواضع کا انداز
ترقیم الباني: 2877 ترقیم فقہی: -- 2329
-" كن مع صاحب البلاء تواضعا لربك وإيمانا".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے رب کے سامنے عاجزی کرتے ہوئے اور اس پر ایمان رکھتے ہوئے آزمائش والے آدمی کے ساتھ بھی رہا کر۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المواعظ والرقائق/حدیث: 2329]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2877