سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
وفائے عہد اور نرم مزاجی کی فضیلت
ترقیم الباني: 2848 ترقیم فقہی: -- 2439
-" إن خير عباد الله من هذه الأمة الموفون المطيبون".
سیدنا ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ اس امت میں سے اللہ تعالیٰ کے بہترین بندے وہ ہیں جو وعدہ پورا کرنے والے، نرم مزاج (اور خوش اخلاق) ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2439]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2848