سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مسلمان پر اسلحہ سونتنا ملعون فعل ہے
ترقیم الباني: 3973 ترقیم فقہی: -- 2445
- (إذا شهَرَ المسلمُ على أخيهِ سلاحاً، فلا تزالُ ملائكةُ اللهِ تلعنُه حتّى يَشِيمَهُ عنه) .
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی مسلمان اپنے بھائی پر اسلحہ سونتتا ہے تو فرشتے اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں، جب تک وہ اس کو میان میں داخل نہیں کر دیتا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2445]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3973