🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

صلح کروانا بھی صدقہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2639 ترقیم فقہی: -- 2464
-" أفضل الصدقة إصلاح ذات البين".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آپس میں صلح کروانا نہایت افضل صدقہ ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2464]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2639

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2644 ترقیم فقہی: -- 2465
-" ألا أدلك على صدقة يحب الله موضعها؟ تصلح بين الناس، فإنها صدقة يحب الله موضعها".
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں ایسے صدقے کی طرف تیری رہنمائی نہ کر دوں کہ اللہ تعالیٰ جس کے مصرف کو بہت پسند کرتے ہیں؟ تم لوگوں کے مابین صلح کروایا کرو۔ یہ ایسا صدقہ ہے کہ اللہ اس کے مصرف کو پسند کرتے ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2465]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2644

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1448 ترقیم فقہی: -- 2466
-" ما عمل ابن آدم شيئا أفضل من الصلاة، وصلاح ذات البين، وخلق حسن".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”‏‏‏‏آدم کے بیٹے نے کوئی ایسا عمل نہیں کیا جو نماز، باہمی صلح کروانے اور حسن اخلاق سے بہتر ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2466]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1448

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں