سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
افضل لوگوں کا بیویوں کے ساتھ رویہ
ترقیم الباني: 284 ترقیم فقہی: -- 2468
-" أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا، وخياركم خياركم لنسائهم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان کے لحاظ سے مومنوں میں سے اکمل وہ ہیں جو ان میں سے اخلاق کے اعتبار سے بہت عمدہ ہیں اور تم میں سے اچھے لوگ وہ ہیں جو اپنی عورتوں کے لیے بہتر ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2468]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 284