🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

انبیا کی عاجزی و انکساری
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3167 ترقیم فقہی: -- 2478
- (بُعثَ موسى عليه السلامُ وهو راعي غنمٍ، وبُعثَ داودُ عليه السلامُ وهو راعي غنمٍ، وبُعثتُ أنا وأنا راعي غنمٍ بأَجيادَ) .
سیدنا عبدہ بن حزن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اونٹوں والے اور بکریوں والے ایک دوسرے پر فخر کرنے لگے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موسیٰ علیہ السلام کو مبعوث کیا گیا، وہ بکریاں چرانے والے تھے۔ داؤد علیہ السلام کو مبعوث کیا گیا، وہ بھی بکریاں چرانے والے تھے اور جب مجھے بعثت عطا کی گئی تو میں بھی مقام اجیاد میں بکریاں چرانے والا تھا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2478]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3167

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں