🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

عاجزی و انکساری کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2328 ترقیم فقہی: -- 2481
-" من تواضع لله رفعه الله".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اللہ کے لیے عاجزی کی، اللہ اس کو رفعت عطا کرے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2481]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2328

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں