🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

کلمہ طیبہ سے گناہوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3064 ترقیم فقہی: -- 2484
- (إنّ الله قد غَفَرَ لك كَذِبَكَ بتصديقِكَ بـ" لا إله إلا الله") .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے تیرے جھوٹ کو «لا اله الا الله» کی تصدیق کی وجہ سے معاف کر دیا ہے۔ یہ حدیث سیدنا انس، سیدنا عبداللہ بن عمر، سیدنا عبداللہ بن عباس اور حسن بصری رضی اللہ عنہم سے مرسلاً روایت کی گئی ہے اور یہ الفاظ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی حدیث کے ہیں اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا: ”اے فلاں! کیا تو نے اس طرح کیا ہے؟“ اس نے کہا: نہیں! قسم ہے اس ذات کی کہ جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔ لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جانتے تھے کہ اس شخص نے وہ کام کیا ہے۔ پھر آپ نے اس کو یہ بات ارشاد فرمائی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2484]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3064

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں