سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کھانا کھلانا جنت کا سبب ہے
ترقیم الباني: 1939 ترقیم فقہی: -- 2504
-" عليك بحسن الكلام، وبذل الطعام".
سیدنا ہانی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: جب میں وفد کی صورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو کہا: اے اللہ کے رسول! کون سا عمل جنت کو واجب کر دیتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم عمدہ کلام کرنے اور کھانا کھلانے کو لازم پکڑو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2504]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1939