🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی رضا مندی یا ناراضگی کی علامت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3302 ترقیم فقہی: -- 2508
- (إنّي لأعرف غضبكِ ورضاكِ؛، قال: إنّك إذا كنت راضية، قلت: بلى، وربِّ محمد! وإذا كنت ساخطة؛ قلت: لا، وربِّ إبراهيم!) .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تیری ناراضگی اور رضا مندی کو پہچان لیتا ہوں۔ وہ کہتی ہیں: میں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول! آپ کیسے پہچان لیتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم راضی ہوتی ہو تو رب محمد کی قسم! کہتی ہو اور جب ناراض ہوتی ہو تو رب ابراہیم کی قسم! کہتی ہو۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے کہا: جی ہاں، (‏‏‏‏لیکن) میں صرف آپ کا نام لینا ہی چھوڑتی ہوں (‏‏‏‏دل میں کوئی ناراضگی نہیں ہوتی)۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2508]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3302

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں