سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے فرشتوں کا چلنا
ترقیم الباني: 2087 ترقیم فقہی: -- 2527
-" كان إذا مشى مشى أصحابه أمامه، وتركوا ظهره للملائكة".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب چلتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے چلتے، آپ کی پیٹھ کو فرشتوں کے لیے چھوڑ دیتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2527]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2087