سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مکر و فریب کا انجام جنہم ہے
ترقیم الباني: 1057 ترقیم فقہی: -- 2567
-" المكر والخديعة في النار".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکر اور دھوکا آگ میں ہیں۔“ یہ حدیث سیدنا قیس بن سعد، سیدنا انس بن مالک، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہم اور مجاہد اور حسن سے روایت کی گئی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2567]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1057