سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اجر کب ملتا ہے؟
ترقیم الباني: 2415 ترقیم فقہی: -- 2572
-" لا أجر إلا عن حسبة ولا عمل إلا بنية".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(کسی عمل کا) کوئی اجر و ثواب نہیں، الا یہ کہ وہ اللہ تعالیٰ سے اجر کی توقع رکھتے ہوئے کیا جائے اور (اسی طرح) نیت کے بغیر بھی کوئی عمل نہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2572]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2415