🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

مومن لعن طعن کرنے والا نہیں ہوتا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2636 ترقیم فقہی: -- 2579
-" لا ينبغي للمؤمن أن يكون لعانا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کے لیے یہ مناسب نہیں کہ وہ لعن طعن کرنے والا ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2579]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2636

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں