الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کھڑا ہو کر کھانا پینا کیسا ہے؟
ترقیم الباني: 3178 ترقیم فقہی: -- 2592
- (كنّا نشربُ ونحنُ قِيامٌ، ونأكلُ ونحنُ نمشي، على عهدِ رسولِ الله - صلى الله عليه وسلم -) .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کھڑے ہو کر (بھی) پی لیتے تھے اور چلتے ہوئے کھا لیتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2592]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3178