🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اچھا شگون لینا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 726 ترقیم فقہی: -- 2595
-" أخذنا فألك من فيك".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بات سنی، وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑی پسند آئی، سو آپ نے فرمایا: ہم نے تیرے نیک شگون کو معتبر سمجھا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2595]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 726

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1186 ترقیم فقہی: -- 2596
-" إذا أبردتم إلى بريدا فابعثوه حسن الوجه حسن الاسم".
عبداللہ بن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میری طرف پیغام رساں بھیجو تو خوش رو اور خوش اسم آدمی کا انتخاب کیا کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2596]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1186

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 4034 ترقیم فقہی: -- 2597
- (إذا أبردتم إليَّ بَرِيداً؛ فابعثُوه حَسَنَ الوجهِ، حَسَنَ الاسمِ) .
عبداللہ بن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میری طرف کوئی پیغام رساں بھیجو تو خوبصورت چہرے اور خوبصورت نام والے آدمی کو بھیجا کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2597]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 4034

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں