سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اچھے امر کے لیے شفاعت باعث اجر ہے
ترقیم الباني: 1464 ترقیم فقہی: -- 2717
-" اشفعوا تؤجروا، فإني لأريد الأمر فأؤخره كيما تشفعوا فتؤجروا".
سیدنا معاویہ بن سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفارش کیا کرو، تمہیں اجر دیا جائے گا۔ بسا اوقات کوئی کام کرنے کا میرا ارادہ تو ہوتا ہے، لیکن میں اس میں اس لیے تاخیر کرتا ہوں کہ تم سفارش کرو اور تمہیں اجر دیا جائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2717]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1464