سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کھانا کھلانے اور بھائی چارہ قائم کرنے کا حکم
ترقیم الباني: 1501 ترقیم فقہی: -- 2719
-" أفشوا السلام وأطعموا الطعام وكونوا إخوانا كما أمركم الله".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلام عام کرو، کھانا کھلایا کرو اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق بھائی بھائی بن جاؤ۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2719]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1501