سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نجات کا موجب بننے والے اعمال، بلا ضرورت اپنے گھر سے باہر نہ جانا
ترقیم الباني: 890 ترقیم فقہی: -- 2731
-" أملك عليك لسانك وليسعك بيتك وابك على خطيئتك".
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! نجات کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی زبان کو قابو میں رکھو، تمہارا گھر تمہیں اپنے اندر سما لے (یعنی ضرورت کے بغیر گھر سے نہ نکلو) اور اپنی غلطیوں پر رویا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2731]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 890