🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

صحابہ کا اپنی پسند و ناپسند پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ترجیح دینا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 293 ترقیم فقہی: -- 2761
-" أنا أكبر منك سنا، والعيال على الله ورسوله، وأما الغيرة، فأرجو الله أن يذهبها".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب سیدنا ابوسلمہ رضی اللہ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو (‏‏‏‏ ‏‏‏‏‏‏‏‏ان کی بیوی) سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا: آپ مجھے کس کے سپرد کر کے جا رہے ہیں؟ انہوں نے کہا: اے اللہ! بیشک تو ام سلمہ کے حق میں مجھ سے بہتر ہے۔ جب وہ فوت ہو گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام سلمہ کو پیغام نکاح بھیجا۔ انہوں نے جواباً کہا: میری عمر زیادہ ہو گئی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تجھ سے بڑا ہوں، تیرے بچے اللہ اور اس کے رسول کے سپرد اور رہا مسئلہ جوش و ناگواری (‏‏‏‏اور غصے میں آ جانے کا) تو مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے ختم کر دے گا۔ بالآخر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے شادی کر لی اور ان کی طرف دو چکیاں اور پانی کا ایک گھڑا بھیجا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2761]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 293

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں