🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

غیبت کے جواز کی صورتیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1049 ترقیم فقہی: -- 2824
-" يا عائشة إن من شر الناس من تركه الناس، أو ودعه الناس اتقاء فحشه".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھی، ایک آدمی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آنے کی اجازت طلب کی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم (‏‏‏‏اسے دیکھ کر) فرمانے لگے: ”یہ آدمی اپنے خاندان کا برا فرد ہے۔“ پھر اسے اجازت دے دی اور اس کے ساتھ نرم برتاؤ کیا۔ جب وہ چلا گیا تو میں نے پوچھا: یا رسول اللہ! پہلے تو آپ نے جو کچھ کہا وہ کہا، پھر اس کے ساتھ نرم رویہ اختیار کیا، (‏‏‏‏ ان دو قسم کے رویوں کی کیا وجہ ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عائشہ! بدترین لوگ وہ ہیں کہ دوسرے لوگ ان کے شر سے بچنے کے لیے ان سے لا تعلق ہو جائیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2824]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1049

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں