الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
خاموشی باعث نجات ہے
ترقیم الباني: 536 ترقیم فقہی: -- 2851
-" من صمت نجا".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو خاموش رہا وہ (کئی اذیتوں سے) نجات پائے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2851]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 536