سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قطع رحمی اور جھوٹی قسم کا انجام بد
ترقیم الباني: 1121 ترقیم فقہی: -- 2854
-" من قطع رحما أو حلف على يمين فاجرة رأى وباله قبل أن يموت".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے قطع رحمی کی یا جھوٹی قسم اٹھائی، وہ مرنے سے پہلے اس کا وبال دیکھ لے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2854]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1121