سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
معافی اور توبہ کرنے سے محروم کا انجام بد
ترقیم الباني: 483 ترقیم فقہی: -- 2857
-" من لا يرحم لا يرحم، ومن لا يغفر لا يغفر له، ومن لا يتب لا يتب عليه".
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ( مخلوق پر) رحم نہیں کرتا، ( اللہ تعالیٰ کی طرف سے) اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔ جو ( مخلوق کو) معاف نہیں کرتا، ( اللہ تعالیٰ کی طرف سے) اس کی بخشش نہیں ہوتی اور جو (اللہ کی طرف) توبہ نہیں کرتا، اسے (اس کی طرف سے) معاف نہیں کیا جاتا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2857]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 483