سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہر کوئی پہلے اپنے گریبان میں جھانکے
ترقیم الباني: 33 ترقیم فقہی: -- 2880
-" يبصر أحدكم القذاة في عين أخيه، وينسى الجذع أو الجدل في عينه معترضا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں (ایسے کیوں ہے کہ) ہر آدمی اپنے بھائی کی آنکھ میں پڑا ہوا تنکا بھی دیکھ لیتا ہے، جبکہ اسے اپنی آنکھ میں چبھا ہوا تنا بھی نظر نہیں آتا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2880]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 33