سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
پہلی سات سورتوں کو سمجھ لینے والا عالم ہے
ترقیم الباني: 2305 ترقیم فقہی: -- 2894
-" من أخذ السبع الأول من القرآن فهو حبر".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے قرآن مجید کی پہلی سات سورتیں سیکھ لیں وہ عالم ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2894]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2305