سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کی رجوع کرنے کا بہترین ذریعہ قرآن مجید ہے
ترقیم الباني: 961 ترقیم فقہی: -- 2895M
-" إنكم لا ترجعون إلى الله بشيء أفضل مما خرج منه. يعني القرآن".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی ایسی چیز نہیں جس کے ذریعے تم اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کر سکو، سوائے اس کے جو اس کی طرف سے نازل ہوئی۔ ” یعنی قرآن۔ یہ حدیث جبیر بن نفیر سے مرفوع مرسل اور سیدنا ابوذر سے مرفوعاً روایت کی گئی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2895M]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 961