سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بہترین قاری قرآن کا انداز
ترقیم الباني: 1583 ترقیم فقہی: -- 2903
-" إن أحسن الناس قراءة الذي إذا قرأ رأيت أنه يخشى الله".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرأت قرآن کے سلسلے میں وہ آدمی سب سے اچھا ہے، کہ جب وہ تلاوت کر رہا ہو تو آپ سمجھیں کہ وہ اللہ تعالیٰ سے ڈر رہا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2903]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1583